چینی فضائیہ نے ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد:چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گانگ نے پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کی ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق منگل کے روز چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف […]

چینی فضائیہ نے ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی Read More »