تجربہ کار ٹیم اور عوامی منشور کیساتھ آئندہ حکومت بنائیں گے، شاہ غلام قادر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہاکہ مسلم لیگ ن عوام کے دلوں کی جماعت ہے ۔۔ ان شاءاللہ، اللہ کی مدد سے آزاد کشمیر کے اندر دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائیں گے ، مسلم لیگ ن کے کارکنان فخر سے اپنے دور حکومت میں […]

تجربہ کار ٹیم اور عوامی منشور کیساتھ آئندہ حکومت بنائیں گے، شاہ غلام قادر Read More »