تجدید

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کیساتھ معاہدے کی 10سالہ تجدید کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے موجودہ مالکان کے ساتھ آئندہ دس برس کے لیے فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی جس کے بعد ٹیم اگلی دہائی تک لیگ کا حصہ رہے گی۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی جانب […]

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کیساتھ معاہدے کی 10سالہ تجدید کردی Read More »

لاہور قلندرز سمیت3 فرنچائز نے پی ایس ایل کیساتھ مزید10سالہ معاہدے کی تجدید کرلی

لاہور قلندرز ،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ مزید 10 سال کیلئے معاہدے کی تجدید کر دی ہے۔ پی ایس ایل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا معاہدہ نئی ویلیوایشن کے تحت دوبارہ طے پایا ہے۔

لاہور قلندرز سمیت3 فرنچائز نے پی ایس ایل کیساتھ مزید10سالہ معاہدے کی تجدید کرلی Read More »

Scroll to Top