تجارتی جہازوں پر فائرنگ،بھارت نے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا
آبنائے ہرمز میں بھارتی تیل بردار اور تجارتی بحری جہازوں پر حملے اور انہیں روکے جانے کے واقعے پر بھارت نے سخت احتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بھارت کے 2 بڑے تیل بردار بحری جہازوں […]
تجارتی جہازوں پر فائرنگ،بھارت نے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا Read More »

