تتاپانی

لڑکی

تتاپانی ،کوٹلی : نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم لاہور سےگرفتار

تتاپانی ،کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)عید الفطر کے دوسرے روز دریائے پونچھ سے ملنے والی لڑکی کی لاش کا معمہ حل، تتاپانی کوٹلی پولیس نے تفصیلات جاری کردیں ۔ ترجمان پولیس ضلع کوٹلی تتاپانی کے مطابق 2026-03-22 کو بوقت 12:55 بجے دن پولیس کو اطلاع ملی کے ایک نوجوان لڑکی کی ڈیڈ باڈی بمقام پرل تتہ پانی دریا […]

تتاپانی ،کوٹلی : نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم لاہور سےگرفتار Read More »

ٹریکٹر ٹرالی

تتاپانی : ٹریکٹر ٹرالی حادثے میں ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق

تتا پانی(کشمیر ڈیجیٹل)تتاپانی کے نواحی علاقے پھگواڑی ککڑائی بگلہ میں ٹریکٹر ٹرالی کا افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی شناخت راجہ عامر کے نام سے ہوئی ہے ، جن کا تعلق دندلی سے بتایا جاتا ہے ۔

تتاپانی : ٹریکٹر ٹرالی حادثے میں ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق Read More »

تتاپانی میں سکریب کے گودام میں دھماکہ،ایک فردجاں بحق تین زخمی

تتہ پانی (کشمیر ڈیجیٹل) تتاپانی تھانہ سٹی کی حدود میں تتا پانی بائی پاس روڈ پر سکریب کے گودام میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے باعث المناک حادثہ پیش آیا۔ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شہری موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ بچوں سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

تتاپانی میں سکریب کے گودام میں دھماکہ،ایک فردجاں بحق تین زخمی Read More »

وزیراعظم انوارالحق

تتاپانی کے شہریوں نے وزیر اعظم انوار الحق سے بڑا مطالبہ کر دیا

تتاپانی (کشمیر ڈیجیٹل ) سدھنوتی،پونچھ اور کوٹلی کے سنگم پر واقع لاکھوں نفوس کی آبادی پر مشتمل تجارتی مرکز تتاپانی کوماضی اور حال کی حکومتوں کے اعلانات کے باوجود سب ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کادرجہ نہ دیا جا سکا ۔ شہریوں نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے تتا پانی کو سب

تتاپانی کے شہریوں نے وزیر اعظم انوار الحق سے بڑا مطالبہ کر دیا Read More »

خستہ حال پل پر صرف نوٹس، تتاپانی ہجیرہ روڈ پر کام کا آغاز تاحال نہ ہو سکا

پونچھ: آزاد جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں تتاپانی ہجیرہ روڈ پر واقع خستہ حال ساوہ پل کی عدم تعمیر پر بالآخر محکمہ شاہرات اور ضلعی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب کشمیر ڈیجیٹل پر اس پل کی خطرناک حالت اور حکومتی غفلت پر خبر نشر کی گئی۔

خستہ حال پل پر صرف نوٹس، تتاپانی ہجیرہ روڈ پر کام کا آغاز تاحال نہ ہو سکا Read More »

Scroll to Top