پاکستان کے ہاتھوں تباہ ہونیوالے 4 بھارتی رافیل طیاروں کے نمبرز سامنے آگئے
لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی جریدکے نے رپورٹ کیا ہے کہ مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے دوران پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہ ہونے والے چار بھارتی رافیل طیاروں کے نمبرز سامنے آگئے ہیں۔ برطانوی دفاعی جریدے ‘کی ایرو’ کی تحقیقاتی رپورٹ نے بھارتی دفاعی برتری کے خود ساختہ بیانیہ کا پردہ چاک کردیا ۔ […]
پاکستان کے ہاتھوں تباہ ہونیوالے 4 بھارتی رافیل طیاروں کے نمبرز سامنے آگئے Read More »

