بھارت جان لے : کوئی نیا ڈرامہ رچانے کی کوشش تباہ کن ثابت ہوگی، ترجمان پاک فوج کا سخت ردعمل
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) افواج پاکستان نے بھارتی سیکیورٹی اسٹیلشمنٹ کی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے نیا ڈرامہ کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کا ردعمل تباہ کن ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، […]
