ناسا کے تاریخی مشن’’ آرٹیمس ٹو‘‘ کے خلابازوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

ناسا کے مشن آرٹیمس ٹوکے خلابازوں نے نیا سنگ میل عبور کرلیا، چاند کے تاریک حصے کا تاریخی سفر کرکے 56 سال پرانا ریکارڈ ٹوڑ دیا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے آرٹیمس ٹومشن کے چار خلا باز چاند کی کشش ثقل کے دائرے میں داخل ہوگئے ہیں اور تاریخ میں زمین سے سب سے زیادہ […]

ناسا کے تاریخی مشن’’ آرٹیمس ٹو‘‘ کے خلابازوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »