بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال […]

بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں Read More »