بنگلہ دیش کی سیاست میں بڑی تبدیلی، طارق رحمان کی 17 سال بعد وطن واپسی

بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ملک کے طویل عرصے سے حکمران خاندان کے وارث اور سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے نمایاں رہنما طارق رحمان 17 سالہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس آ رہے ہیں۔ ان کی واپسی ایسے وقت […]

بنگلہ دیش کی سیاست میں بڑی تبدیلی، طارق رحمان کی 17 سال بعد وطن واپسی Read More »