بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلہ دیش بھارت کی مغربی 7 ریاستوں پر قبضہ جما لے، چیئرمین این آئی سی فضل الرحمن

بنگلہ دیش(کشمیر ڈیجٹل)بنگلہ دیشی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے قریبی سمجھے جانے والے اورچیئرمین نیشنل انڈیپنڈٹ کمیشن اے ایل ایم فضل الرحمن نے کہا کہ اگر ہندوستان پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلہ دیش شمال مشرقی ہندوستان کی سات ریاستوں پر قبضہ کر لے۔ میرے خیال میں اسے چین کے ساتھ مشترکہ […]

بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلہ دیش بھارت کی مغربی 7 ریاستوں پر قبضہ جما لے، چیئرمین این آئی سی فضل الرحمن Read More »