ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا
دبئی: فائنل میں پہنچنے کی جنگ،ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیا ۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135رنز بنائے۔محمد حارث 31 اور محمد نواز 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔ دبئی میں کھیلے […]
ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا Read More »
