افغانستان کےمحمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے کرکٹ میں تاریخ رقم کی
کابل: کرکٹ کی تاریخ میں ایک نادر موقع اس وقت دیکھنے کو ملا جب افغانستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد نبی نے اپنے بیٹے حسن عیسیٰ خیل کے ساتھ ایک ہی ٹیم میں کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ رقم کر دی۔ یہ واقعہ بنگلادیش پریمیئر لیگ (BPL) کے ایک میچ کے دوران […]
افغانستان کےمحمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے کرکٹ میں تاریخ رقم کی Read More »

