ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے 144 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کیا۔ بنگلادیش کی جانب سے کپتان لٹن داس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پرویز […]

ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »