بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کادورہ،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل
ٍڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو لیگ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر فوری اسپتال داخل کیا گیا جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی جا رہی ہے۔ تمیم اقبال کو ڈھاکا پریمیئر لیگ کے میچ میں فیلڈنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔ابتدائی طور پر تمیم کی اسپتال منتقلی […]
بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کادورہ،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل Read More »
