ایمبولینس خریداری میں کرپشن کا معاملہ، آزاد کشمیراحتساب بیورو نےتحقیقات شروع کردیں
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر ا حتساب بیورو نے کرپشن اور بے ضابطگیوں کے الزامات پر محکمہ صحت میں ایمبولینس سروس کے لیے 24 ٹیوٹا ہا ئی ایس گاڑیوں کی خریداری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ٹیوٹاآزاد موٹرز میرپور نے آزاد کشمیر حکومت کوٹیوٹا ہا ئی […]
ایمبولینس خریداری میں کرپشن کا معاملہ، آزاد کشمیراحتساب بیورو نےتحقیقات شروع کردیں Read More »
