ایران کا

ایران کا جنگ بندی کے دنوں میں آبنائے ہرمز کھلا رکھنے کااعلان

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے تمام دنوں میں آبنائے ہرمز کھلا رہے گا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتےہوئے لکھا کہ لبنان میں […]

ایران کا جنگ بندی کے دنوں میں آبنائے ہرمز کھلا رکھنے کااعلان Read More »

امریکی امن منصوبہ: ایران کا پاکستان کو جواب ارسال

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کیے گئے امن منصوبے پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے بھجوا دیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے واضح کیا ہے کہ ماضی کے تجربات کی بنیاد پر وہ کسی بھی عارضی جنگ بندی کو قبول نہیں

امریکی امن منصوبہ: ایران کا پاکستان کو جواب ارسال Read More »

ایران کا پاکستان سے اظہار تشکر کا انوکھا انداز،امریکہ اور یورپ حیران

تہران ( کشمیر ڈیجیٹل) ایران نے ایک انوکھے اور غیر معمولی انداز میں پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر داغے جانے والے میزائلوں پر واضح طور پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھا اور اس کے ساتھ حملے کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔ جس میں میزائلوں کے اسرائیل

ایران کا پاکستان سے اظہار تشکر کا انوکھا انداز،امریکہ اور یورپ حیران Read More »

ایران کا گھیرا تنگ،امریکی جنگی طیارے قطر پہنچ گئے،ایئر بیس پر سرگرمیاں تیز

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل) ایران پر حملے کی دھمکیوں کے بعد مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی فورسز نے قطر کے العدید ایئر بیس پر سرگرمیاں تیز کردیں،۔ امریکی جنگی طیارے قطر پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کی رات قطر کے العديد بیس سے کئی امریکی جنگی طیاروں نے پروازیں کیں۔ میڈیا

ایران کا گھیرا تنگ،امریکی جنگی طیارے قطر پہنچ گئے،ایئر بیس پر سرگرمیاں تیز Read More »

ایران

امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیرخارجہ سے کئی بار رابطہ،ایران کا مذاکرات سے انکار

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) حالیہ اسرائیل ایران جنگ شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سےکئی بار رابطہ ہوا ہے۔ یہ دعویٰ برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 3 علاقائی سفارت کاروں نے خبر ایجنسی

امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیرخارجہ سے کئی بار رابطہ،ایران کا مذاکرات سے انکار Read More »

Scroll to Top