دشمن کا غلام بنانے کا خواب قبر میں دفن ہوگا، دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ ایرانی آرمی چیف کا دوٹوک اعلان
تہران: ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے ایک انتہائی طاقتور بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایرانی عوام کو غلام بنانے کا خواب کبھی حقیقت نہیں بنے گا بلکہ ایسا سوچنے والوں کا یہ خواب قبروں میں دفن ہو جائے گا۔ جنرل حاتمی نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا […]


