چوہدری قاسم مجید نےبغیر منظوری اپنے حلقے میں نیا ایس ڈی او تعینات کردیا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایم ایل اے چوہدری قاسم مجید نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔ محکمہ خزانہ کی پیشگی منظوری کے بغیر اپنے حلقہ ایل اے 2 میں نیا ایس ڈی او تعینات کر دیا ۔ مذکورہ ایس ڈی او کو اضافی ڈیوٹی دی گئی ہے جو کہ قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔۔ماہرین کا کہنا ہے […]
چوہدری قاسم مجید نےبغیر منظوری اپنے حلقے میں نیا ایس ڈی او تعینات کردیا Read More »
