اپنی مدد آپ

انوارسرکار ناکام، عباسپورعوام نے سکول کی عمارت اپنی مدد آپ تیارکرلی

عباسپور (کشمیر ڈیجیٹل) تفصیلات کے مطابق مڈل سکول ٹنگیراں بالا کی سرکاری بلڈنگ 2003 میں تعمیر ہوئی تھی بعد ازاں زلزلہ 2005 میں بلڈنگ کا بڑا حصہ ختم ہو گیا ۔ جس کے بعد سکول میں صرف دو کلاس رومز بچ گے جن میں 8 کلاسز کو چلانا ناممکن تھا ادارہ کیلئے نئے بلاک کی […]

انوارسرکار ناکام، عباسپورعوام نے سکول کی عمارت اپنی مدد آپ تیارکرلی Read More »

تتہ پانی، حکمرانوں کے وعدے پورے نہ ہوئے، تاہی میں اپنی مدد آپ کے تحت سڑک وپل تعمیر

تتہ پانی: تتہ پانی کے نواحی علاقے تاہی کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک اور برساتی نالے پر پل کی تعمیر شروع کردی جو حکمرانوں کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق تتہ پانی کا نواحی علاقہ تاہی دورجدید میںبھی سڑک جیسی سہولت سےمحروم ہیں، عوامی نمائندوں نے طفل

تتہ پانی، حکمرانوں کے وعدے پورے نہ ہوئے، تاہی میں اپنی مدد آپ کے تحت سڑک وپل تعمیر Read More »

بھمبر،سماہنی میں اپنی مدد آپ تحصیل کا سب سے بڑا گرائونڈ تعمیر

بھمبر:بھمبر کی تحصیل سماہنی میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بہملہ بیانس میں تحصیل کا سب سے بڑاگراؤنڈ اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر، افتتاح بھی کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب پر سکول انتظامیہ کی طرف سے شوٹنگ والی بال نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر کے نامور کھلاڑیوں نے اپنے کھیل

بھمبر،سماہنی میں اپنی مدد آپ تحصیل کا سب سے بڑا گرائونڈ تعمیر Read More »

Scroll to Top