آزادکشمیر حکومت کی6 ارب کی بلاسود قرض سکیم،اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نےکم آمدنی والے بیروزگار افراد کو روزگار فراہمی کیلئے6ارب روپے کا 4 سالہ قرض پروگرام شروع کرنے کااعلان کردیا ہے۔ حکومتی اقدام سے نوجوان تاجروں کواپنے کاروبار کو ترقی دینے میں مدد ملے گی جبکہ ہنر مند بیروزگارا فراد اپنا کاروبار شروع کر سکیں گے۔ سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور اخوت اسلامک مائیکرو […]
آزادکشمیر حکومت کی6 ارب کی بلاسود قرض سکیم،اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »
