حویلی: ایس کام کی سروس غائب، انٹرنیٹ بھی ناپید، عوام بنیادی سہولیات سے محروم

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی میں ناقص ایس کام سروس اور دیگر سہولیات کی کمی ۔ آزاد کشمیر کے مجموعی طور پر دس اضلاع ہیں جن میں سے نو اضلاع میں تمام بنیادی سہولیات بشمول بجلی، انٹرنیٹ، اور کمیونی کیشن سروسز بہتر انداز میں دستیاب ہیں۔ تاہم، ضلع حویلی آج بھی ان سہولیات سے محروم ہے۔ […]

حویلی: ایس کام کی سروس غائب، انٹرنیٹ بھی ناپید، عوام بنیادی سہولیات سے محروم Read More »