کمشنر پونچھ مسعود الرحمن کی دبنگ انٹری، انتظامی افسران کو آتے ہی اہم ہدایات جاری
راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان نے کہا ہے کہ پونچھ ڈویژن میں امن عامہ کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے پرائس کنٹرول کمیٹی کو موثر بنانے کیلئے مشینری جذبہ سے کام کیا جائے تاکہ عوام کو سہولتیں فراہم ہوسکیں ۔ پونچھ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر راولاکوٹ میں ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کررہے […]
کمشنر پونچھ مسعود الرحمن کی دبنگ انٹری، انتظامی افسران کو آتے ہی اہم ہدایات جاری Read More »
