ریاست میں کسی کو انتشار نہیں پھیلانے دیں گے : سردار میر اکبر کا دوٹوک اعلان
باغ( ڈیجیٹل نیوز )باغ میں موجودہ ریاستی صورتحال کے پیش نظر آزاد حکومت کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک سردار میر اکبر خان کی زیر صدارت ضلعی آفیسران و بلدیاتی نمائندگان کا اجلاس میونسپل کارپوریشن باغ کے ہال میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت، ایس ایس پی ریاض مغل،میئر میونسپل […]
ریاست میں کسی کو انتشار نہیں پھیلانے دیں گے : سردار میر اکبر کا دوٹوک اعلان Read More »




