یونس جٹ

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان

لاہور: پی پی-148 سے امیدوار چوہدری یونس جٹ نےتحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی )چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویڈیو بیان میں چوہدری یونس نے کہا کہ اب ان کا ٹی ایل پی سے کوئی سیاسی تعلق نہیں رہا ۔ انہوں نے جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان اور پولیس پر تشدد کی سخت […]

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان Read More »