فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک اہم موڑ تصور کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے Read More »
