امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ،لاکھوں تارکین وطن کی ملک بدری کی راہ ہموار

واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو لاکھوں تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت دے دی۔ سابق صدر جوبائیڈن کے دور میں وینزویلا، کیوبا، ہیٹی اور نکاراگوا کے 5 لاکھ 32 ہزار تارکین وطن کو امیگریشن پے رول جاری کیا گیا تھا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ان تارکین وطن کی قانونی حیثیت […]

امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ،لاکھوں تارکین وطن کی ملک بدری کی راہ ہموار Read More »