انصاف پسند عالمی شہرت یافتہ امریکی جج فرینک کیپریو انتقال کر گئے
عالمی شہرت یافتہ امریکی جج فرینک کیپریو 88 برس کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج کیپریو چند ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے اور اسی بیماری کے باعث ان کا انتقال ہوا ۔ فرینک کیپریو اپنی عدالتی خدمات میں منفرد اندازِ انصاف اور ہمدردانہ […]
انصاف پسند عالمی شہرت یافتہ امریکی جج فرینک کیپریو انتقال کر گئے Read More »

