پیپلز پارٹی 2026 کے انتخابات میں کلین سویپ کرے گی، ریاست کی عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: نورالعین قاضی
مظفرآباد : آزاد کشمیر کی کم عمر ترین سیاسی رہنما اور پیپلز پارٹی ضلع مظفرآباد کی جنرل سیکرٹری نورالعین قاضی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی نے 2026 کے انتخابات کے لیے بھرپور تیاریاں کر لی ہیں اور وہ ایک بار پھر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے ایک […]


