صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،نیا نوکیا ’ایکس 200‘ الٹرا اسمارٹ فون لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی

ایچ ڈی ایم گلوبل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد نوکیا X200 الٹرا اسمارٹ فون مارکیٹ میں پیش کرے گا، جس میں 200 میگا پکسل کے کیمرے اور 18100 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری شامل ہوگی۔ نوکیا X200 الٹرا میں 7.89 انچ کا سپر ایمولیڈ ڈسپلے 4K ریزولوشن اور 122 ہرٹز ریفریش ریٹ […]

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،نیا نوکیا ’ایکس 200‘ الٹرا اسمارٹ فون لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »