خارجیوں وافغان فورسز کیخلاف ایک اور بڑی کامیابی، کھرچر فورٹ سمیت کئی پوسٹیں تباہ
پاکستانی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دیتے ہوئے متعدد افغان فوجی ہلاک اور کئی افغان پوسٹیں تباہ کر دیں ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر انگور اڈا، باجوڑ،کرم، دیر، چترال، اور بارام چاہ کے مقامات پر بھی بِلا […]
خارجیوں وافغان فورسز کیخلاف ایک اور بڑی کامیابی، کھرچر فورٹ سمیت کئی پوسٹیں تباہ Read More »
