افغان حکومت

افغان حکومت

افغان حکومت کا پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم

کابل(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کی پاکستان کیخلاف سازشیں عروج پر پہنچ گئیں۔ نائب افغان وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں سے اپیل کی کہ تجارت کیلئے پاکستان پر انحصار ختم کر دینا چاہیے اور متبادل راستوں کو اپنانا چاہیے۔ افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے کہا کہ تمام افغان تاجر اور […]

افغان حکومت کا پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم Read More »

افغان حکومت نے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

کابل : افغان طالبان نے سابق وزیر اعظم اور حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ گلبدین حکمت یار کے بیٹے حبیب الرحمان حکمت یار نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت نے ان کے والد کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت نہیں دی۔ غیر ملکی میڈیا

افغان حکومت نے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا Read More »

پکتیکا بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، کابل میں نور ولی محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بعد صوبے پکتیکا کے علاقے مرغہ میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دھماکوں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے تاہم، اب تک دھماکوں کی نوعیت اورممکنہ نقصانات کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ قبل ازیں

پکتیکا بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، کابل میں نور ولی محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات Read More »

مخالفین سے ملاقاتوں کا الزام، افغان حکومت کا بڑا اقدام،بھارتی سفارتکار ملک بدر

کابل(کشمیر ڈیجیٹل)افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کے سینیئر سفارت کار ہریش کمار کو ملک سے بےدخل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ہریش کمار پر الزام ہے کہ وہ طالبان کے مخالفین سے ملاقاتیں کر رہے تھے اور انہیں منظم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ افغان میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا

مخالفین سے ملاقاتوں کا الزام، افغان حکومت کا بڑا اقدام،بھارتی سفارتکار ملک بدر Read More »

افغان حکومت نے مقامی سطح پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی

کابل (کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی۔ گزشتہ روز کابل میں افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اورنائب وزیر اعظم برائے انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی نے صنعتی فیکٹریوں کے کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ اس حوالے سے افغان حکومت

افغان حکومت نے مقامی سطح پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی Read More »

Scroll to Top