غزہ جغرافیہ نہیں، ایک چیخ ہے, رفح کراسنگ سے افسوسناک رپورٹ سامنے آگئی

رپورٹ سید افتخار گیلانی قاہرہ سے فلسطین کی غزہ سرحد یعنی رفح کراسنگ تک کا فاصلہ چار سو کلومیٹر ہے۔ پانچ سے چھ گھنٹے کی مسافت، لیکن یوں لگتا ہے جیسے دو مختلف دنیاؤں کا سفر ہو۔ قاہرہ دریائے نیل، اس کے پلوں اور اہرام کی جھلکیوں کے ساتھ ایسی تہذیب کی یاد دلاتا ہے […]

غزہ جغرافیہ نہیں، ایک چیخ ہے, رفح کراسنگ سے افسوسناک رپورٹ سامنے آگئی Read More »