مظفرآباد:عارف بٹ کیس کی تفتیش کرنیوالے ایس ایچ او سمیت 17افسران تبدیل
مظفر آباد:ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے تھانوں اورچوکیوں سے17 ایس ایچ اوزوچوکی آفیسرز تبدیل کردیئے گئے،عارف بٹ جنسی سیکنڈل کی تفتیش کرنے والے ایس ایچ او صدر سید وجاہت کاظمی کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات کردیاگیا۔ ایس پی مظفر آباد کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بہتر انتظامی امور کے […]
مظفرآباد:عارف بٹ کیس کی تفتیش کرنیوالے ایس ایچ او سمیت 17افسران تبدیل Read More »
