چڑہوئی میں اغوا کے بعد قتل، 9 دن بعد نوجوان کی لاش صحن سے برآمد
چڑہوئی کے نواحی علاقے کالاڈب سے 13 جولائی کو اغوا ہونے والے نوجوان سید قیصر عباس شاہ کی لاش 9 روز بعد 22 جولائی 2025 کو پلاہل راجگان کے ایک مکان کے صحن سے برآمد کر لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ مکان راجہ فاروق نامی شخص کی ملکیت ہے جو پلاہل راجگان کا […]
چڑہوئی میں اغوا کے بعد قتل، 9 دن بعد نوجوان کی لاش صحن سے برآمد Read More »
