اعزاز

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر

دوحہ:آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں مات کھا کر مقابلے سے باہر ہو گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے پانچویں دن تمام پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر تمام […]

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر Read More »

مسلم کونسل آف پیٹربرا کی طلبہ کے اعزاز میں تقریب،ایوارڈز سے نوازا

پیٹربرا :مسلم کونسل آف پیٹربرا کے زیرِ اہتمام شاندار اور پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مقامی اسکولوں اور مدرسوں کے اُن طلبہ کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور ایوارڈز سے نوازا گیا جنہوں نے اپنی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈونلڈ مکلیی نے طلبہ کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا

مسلم کونسل آف پیٹربرا کی طلبہ کے اعزاز میں تقریب،ایوارڈز سے نوازا Read More »

حرمین شریفین کا دفاع اہل پاکستان کیلئے اعزاز کا باعث ہے، سردار عتیق

مظفرآباد:صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ وقت کی اہم ترین ضرورت تھی، معاہدہ پرپاکستان اور سعودی عرب کی قیادت اور عوام مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ایک بیان میں سردار عتیق خان نے کہا کہ یہ دفاعی معاہدہ بہت سارے خطرات اور حادثات کی

حرمین شریفین کا دفاع اہل پاکستان کیلئے اعزاز کا باعث ہے، سردار عتیق Read More »

امتیاز نسیم

وزیر حکومت آزاد کشمیر امتیاز نسیم کے اعزاز میں لندن میں پُروقار تقریب

لندن (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر محترمہ امتیاز نسیم کے اعزاز میں پاکستان پریس کلب یو کے کے نائب صدر اسرار احمد راجہ کی جانب سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔  تقریب میں میڈیا، سیاست اور سماجی خدمات سے وابستہ ممتاز شخصیات نے شرکت کی، جن میں راجہ شفیق،

وزیر حکومت آزاد کشمیر امتیاز نسیم کے اعزاز میں لندن میں پُروقار تقریب Read More »

وادی بناہ کا اعزاز، وقار نذیر نے برطانوی یونیورسٹی سے بزنس میں ماسٹر ڈگری حاصل کرلی

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)وقارنذیر نے برطانیہ کی معروف یونیورسٹی بنگور سے بزنس اور مارکیٹنگ شعبہ میں ماسٹر ڈگری حاصل کرلی۔ وقار نذیر چیئرمین راجہ محمدنذیر ،آف(بنڈلی) والوں کے صاحبزادہ مسلم لیگ( ن) کے سرگرم رہنما انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ایسٹ مڈلینڈ زون،راجہ راشد نذیر، آف(UK) ،راجہ فصیل نذیر،جوادنذیر اور راجہ حمزہ نزیر،اسٹنٹ فیلڈ آفیسر(

وادی بناہ کا اعزاز، وقار نذیر نے برطانوی یونیورسٹی سے بزنس میں ماسٹر ڈگری حاصل کرلی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز،جنگ روکنے پرشکریہ ادا کرنے مدعو کیا تھا،ڈونلڈ ٹرمپ

 واشنگٹن: فیلڈمارشل سید عاصم منیر سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ان کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز،جنگ روکنے پرشکریہ ادا کرنے مدعو کیا تھا،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

وادی لیپہ ،پاک فوج کی ایکس سروس مین سوسائٹی کے اعزاز میں تقریب ومیڈیکل کیمپ

وادی لیپہ: لیپہ گارڈز کے زیر اہتمام ایکس سروس مین سوسائٹی ،شہداءکے لواحقین اور مختلف جنگوں میں زخمی ہونے والوں کے اعزاز میں ٹاؤن ہال منڈل میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیپہ گارڈز کے زیر اہتمام سابق فوجیوں ،شہداکے لواحقین اور مختلف جنگوں میں زخمی ہونے والوں کے اعزاز میں

وادی لیپہ ،پاک فوج کی ایکس سروس مین سوسائٹی کے اعزاز میں تقریب ومیڈیکل کیمپ Read More »

وادی لیپہ کا اعزاز،لیفٹیننٹ کرنل سلیمان طیار کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

وادی لیپہ: وادی لیپہ کا اعزاز،آزاکشمیر کی خوبصورت وادی لیپہ سے تعلق رکھنے والی لیفٹیننٹ کرنل سلیمان طیار کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان طیار کو ان کی بے مثال خدمات، بہادری اور قربانیوں کے اعتراف میں تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل

وادی لیپہ کا اعزاز،لیفٹیننٹ کرنل سلیمان طیار کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا Read More »

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب

لندن: برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اورپاکستانی پہنچ گیا ہے۔لبرل ڈیموکریٹس کی نامزدگی پر لارڈ بننے والے شفق محمد نے قران پر حلف اٹھایا۔ لارڈ شفق محمد کا نجی ٹی وی کو دیئے گئےانٹرویو میں کہنا تھا کہ باپ دادا مزدور تھے، ہاؤس آف لارڈ تک پہنچنےکا سفر طویل اور محنت

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب Read More »

Scroll to Top