وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سےمریم ادریس کی اہم ملاقات،آزادکشمیر کو بحران سے بچانے پراظہارتشکر
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر مریم ادریس کی ملاقات۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیرکی سیاسی صورتحال، مسئلہ کشمیر ،خواتین کے سیاست میں کرادر سمیت مختلف امور پر گفتگو۔ ملاقات میں مریم ادریس […]

