کمشنر میرپور چوہدری مختار حسین نے بطور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا
میرپور (محمداعظم) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے بطور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری مختار حسین نے ملازمین کو اپنے ذمہ فرائض بطریق احسن سرانجام دینے کیلئے ہدایات دیں۔ ڈائریکٹر جنرل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ متاثرین کے لیے […]
