آزاد کشمیر کیلئے 35 ارب کی اضافی ویری ایبل گرانٹ، بجلی ضیاع پر بھی 45 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم (کے آئی ٹی)پاکستان نے مالی سال 2025-2026 کے لیے آزاد جموں و کشمیر کو دی جانے والی سالانہ ویری ایبل گرانٹ میں 35 ارب روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ رواں مالی سال 2024-2025 میں یہ گرانٹ 105 ارب روپے تھی، جو اب بڑھا کر 140 ارب روپے کر دی […]

آزاد کشمیر کیلئے 35 ارب کی اضافی ویری ایبل گرانٹ، بجلی ضیاع پر بھی 45 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی Read More »