22 فروری کو مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ :دفتر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد

مظفر آباد: منیجر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق22 فروری 2025 کو 132KV گرڈ اسٹیشن کی ضروری مرمت اور جانچ پڑتال کی جائے گی جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مرمت کا کام صبح 8:30 بجے سے 10:00 […]

22 فروری کو مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ :دفتر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد Read More »