فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائی، وئیر ہاؤس سیل، غیر معیاری اشیاء تلف

مظفرآباد (31 اکتوبر 2025) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں عیدگاہ، ماکڑی، چہلہ اور لوئر پلیٹ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی ستھرائی کے نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ کارروائی کے دوران ہوٹلز، بیکریز، جنرل و کریانہ سٹورز، دودھ کی دکانوں اور ریفریشمنٹ سینٹرز میں صفائی کے ناقص انتظامات اور […]

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائی، وئیر ہاؤس سیل، غیر معیاری اشیاء تلف Read More »