ڈمپرڈرائیور سے ارب پتی، 40 ارب مالیاتی اسکینڈل کا مبینہ سرغنہ ایبٹ آباد سےگرفتار

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی احتساب بیورو (نیب) نے 40 ارب روپے کے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث سابق ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ملزم پر جعلی کمپنی کے ذریعے سرکاری خزانے سے براہ راست 3 ارب روپے سے زائد کی رقم وصول کرنے کا الزام ہے ۔ ذرائع کے مطابق مختلف بینکوں میں اپنے اکاؤنٹس کے […]

ڈمپرڈرائیور سے ارب پتی، 40 ارب مالیاتی اسکینڈل کا مبینہ سرغنہ ایبٹ آباد سےگرفتار Read More »