وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اجلاس، سیاسی مستقبل پر غور
اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ان اراکین کی رائے لی جائے گی جو پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہو کر پارٹی کو چھوڑ چکے ہیں اور حکومت کا حصہ بنے […]
وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اجلاس، سیاسی مستقبل پر غور Read More »
