پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2،اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی
لاہور:ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لاہور قلندرز کے 203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 95 رنز سے شکست کا […]
پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2،اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی Read More »




