ابتدائی اوور میں 24 وکٹیں ، شاہین شاہ آفریدی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں ابتدائی اوورز میں وکٹ لینے کے حوالے سے عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ 75 اننگز میں 24 بار ابتدائی اوور میں وکٹ لینے کا یہ ریکارڈ شاہین کو دنیا کے دیگر فاسٹ بولرز سے ممتاز کرتا ہے ۔ ان […]
ابتدائی اوور میں 24 وکٹیں ، شاہین شاہ آفریدی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »
