آیت اللہ خامنہ ای

میں نے ایرانی سپریم لیڈر کو بچایا، انہوں نے شکریہ تک نہ کہا: ٹرمپ برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برہم ہوتےہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بچایا، لیکن اس کے باوجود ان کی جانب سے شکریہ تک ادا نہیں کیا گیا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے جنگ […]

میں نے ایرانی سپریم لیڈر کو بچایا، انہوں نے شکریہ تک نہ کہا: ٹرمپ برہم Read More »

نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ دے دیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ دے دیا۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ خامنہ ای کا خاتمہ جنگ کو بڑھاوا نہیں دیگا۔ خامنہ ای کا خاتمہ جنگ بند ہونے میں مدد دے گا۔ آسٹریلوی ٹی

نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ دے دیا Read More »

iran

ایران میں پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم

پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں پاکستانی زائرین کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع کر د ئیے ہیں. نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے مطابق ایران میں پاکستانی زائرین کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور زائرین کی مدد کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کیا گیا

ایران میں پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم Read More »

iran attack

ایران کا بھرپور جوابی وار ، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ

ایران نےاسرائیلی حملے کے جواب میں سخت جوابی وارکرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران سے 100 سے زائد ڈرون اسرائیل کی طرف آئے اور اگلے چند گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہو جائیں گے۔ اس سے قبل اسرائیل ایران کی جانب

ایران کا بھرپور جوابی وار ، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ Read More »

iran supreme leader

ہمارے اہم کمانڈرز اور سائنسدان شہید ہو چکے ،اسرائیل سزا کیلئے تیار رہے،ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے میں کئی کمانڈر اور سائنسدان شہید ہوئے اسرائیل کو اس حملے کی سخت سزا دی جائے گی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے ایکس پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا آج صبح صہیونی ریاست نے اپنے

ہمارے اہم کمانڈرز اور سائنسدان شہید ہو چکے ،اسرائیل سزا کیلئے تیار رہے،ایرانی سپریم لیڈر Read More »

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران پر بمباری کرنے کے بجائے ایک نیا جوہری معاہدہ کرنے کو ترجیح دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور ایران پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک امریکی اخبار

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Scroll to Top