بھارت پانی روکتا ہے تو پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں،بلاول
پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت پانی روکتا ہے تو پھر پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بلاول کا کہنا تھاکہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی […]
بھارت پانی روکتا ہے تو پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں،بلاول Read More »
