جشن آزادی وآپریشن معرکہ حق کی تقریبات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
اسلام آباد: جشن آزادی اور آپریشن معرکہ حق کی تقریبات کی تیاری کیلئے وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی وزرا سمیت دیگر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ وزیراعظم دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کیلئے […]
جشن آزادی وآپریشن معرکہ حق کی تقریبات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم Read More »
