گاجر صرف بینائی نہیں دل اور جلد کے لیے بھی فائدہ مند
ماہرین صحت کے مطابق گاجر میں موجود لیوٹین اور بیٹا کیروٹین آنکھوں کی صحت کے لیے اہم اینٹی آکسیڈنٹس ہیں جو بڑھتی عمر سے وابستہ آنکھوں کی بیماریوں خصوصاً عمر سے متعلق میکیولر ڈی جنریشن سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ بیٹا کیروٹین جسم میں وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتا ہے، جو کم روشنی میں […]
گاجر صرف بینائی نہیں دل اور جلد کے لیے بھی فائدہ مند Read More »
