طورخم بارڈر پر آمد و رفت بند، پاک افغان کشیدگی میں اضافہ
خیبر، کرم (کشمیر ڈیجیٹل): پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ اور کشیدہ صورتحال کے باعث طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشیدگی کے بعد بارڈر بند ہونے سے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیاں اور پیدل سفر کرنے والے مسافروں کی نقل و حرکت […]
طورخم بارڈر پر آمد و رفت بند، پاک افغان کشیدگی میں اضافہ Read More »
